کراچی ؛خاتون سمیت تین بچوں کے اغوا میں ملوث ملزم گرفتار
کراچی: ماڑی پور انویسٹیگیشن پولیس کی کارروائی، اغوا میں ملوث ملزم گرفتار
کراچی: گرفتار ملزم 3 بچوں سمیت خاتون کے اغوا کے مقدمے میں نامزد ہے، ایس ایس پی کیماڑی انویسٹیگیشن
کراچی: گرفتار ملزم سے مغوی شمائلہ اور اسکے تین بچوں کے حوالے سے تفتیش جاری، ایس ایس پی کیماڑی انویسٹیگیشن
کراچی: شمائلہ نامی خاتون جمعرات کے روز گھر سے بازار جانے کیلئے نکلی اور لاپتہ ہوگئی تھی، پولیس حکام