سرجانی ٹاؤن میں کھدائی کے دوران پارک کے نیچے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برامد

0

کراچی: سرجانی ٹائون میں پارک کی کھدائی کے دوران اسلحہ برآمد

 

سیکٹر ایل ون سن رائز پارک کی تزین آرائش کے کام کے دوران مدفون اسلحہ ملا ہے، پولیس

 

یونین کونسل کی انتظامیہ پارک میں واکنک ٹریک بنانے کے لئے کھدائی کر رہی تھی کہ وہاں سے اسلحہ برآمد ہوا، پولیس

 

برآمد اسلحہ میں پانچ ایس این جی، ایک ایل ایم جی ، کچھ میگزین اور بڑی تعداد میں گولیاں شامل ہیں، پولیس

 

برآمد ہونے والا اسلحہ برسوں پرانہ زنگ آلود اور ناقابل استعمال ہے، ایس ایچ او سرجانی ٹائون

 

برآمد اسلحہ 20 سے 25 سال پرانا معلوم ہوتا ہے، غلام حسین پیزذادہ

 

اسلحہ چونکہ استعمال کے قابل نہیں اس لئے مقدمہ درج نہیں ہوگا، پولیس

 

اسلحہ برآمدگی کے حوالے سے کاغذی کارروائی کی جائے گی، پولیس

Leave A Reply

Your email address will not be published.