صحافی ندیم احمد پر حملے کے الزام میں ارمغان کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

0

انسداد دہشتگردی منتظم عدالت/ سینٹرل جیل

 

نجی ٹی وی کے دفتر کے باہر فائرنگ کرکے صحافی کو زخمی کرنے کا مقدمہ

 

پولیس نے ملزم ارمغان کو عدالت میں پیش کردیا

 

ملزم نے صحافی ندیم احمد کو فائرنگ کرکے زخمی کیا تھا، تفتیشی افسر

 

مدعی مقدمہ نے ملزم کو شناخت کرلیا ہے، تفتیشی افسر

 

عدالت نے ملزم ارمغان کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا

 

صحافی ندیم احمد کو زخمی کرنے کا مقدمہ بہادرآباد تھانے میں درج ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.