ایک ہفتے کے دوران ٹریفک روانی میں خلل ڈالنے والے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں کو *7641* چالان جاری کیئے گئے ۔

0

کراچی ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کو بہتر سے بہتر کرنے کے لیے گزشتہ ہفتے کے دوران ٹریفک روانی میں خلل ڈالنے والے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں کو *7641* چالان جاری کیئے گئے ۔

 

 

کراچی ٹریفک پولیس کا ایک ہفتے میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 7641 چالان

 

ٹریفک پولیس نے تجاوزات قائم کرنے پر 04 مقدمات درج کیئے

 

ڈرائیورنگ لائسنس نہ ہونے پر 1724 چالان اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 1937 چالان کیئے گئے

 

 

ٹریفک پولیس نے نو پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں پر 1296 چالان کیئے

Leave A Reply

Your email address will not be published.