جمیعت علماء اسلام کے رہنما حافظ حسین احمد انتقال کر گئے

0

*جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حسین احمد انتقال کرگئے …..!!!*

 

حافظ حسین احمد کے بیٹے منیر احمد کے مطابق حافظ حسین احمد طویل عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔

انہوں نے بتایاکہ حافظ حسین احمد کی نمازہ جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

حافظ حسین احمد سینیٹر اور رکن قومی اسمبلی بھی رہ چکے ہیں -!!!’

Leave A Reply

Your email address will not be published.