کسٹم ہاؤس میں 23 مارچ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

0

کلیکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے یوم پاکستان کی مناسبت سے کسٹم ہاوس کراچی میں 23 مارچ بروز اتوار ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا

 جس میں کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ ج معین الدین وانی صاحب نے کلکٹر کسٹمز اپیل جناب اصدق افضل صاحب کے ھمراہ کسٹم ھاوس کراچی میں پرچم کشائی کی اور سلامی پیش کی اس موقع پر ایڈیشنل کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ جناب باسط حسین صاحب ڈپٹی کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ ھیڈ کوارٹر جناب سید محمد رضا نقوی صاحب اور

کسٹمز کے دیگر اعلی افسران اور اھل کاروں نے شرکت کی

بعد ازاں کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ جناب معین الدین وانی صاحب نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

کسٹمز انفورسمنٹ کے چاق و چوبند دستہ نے یادگار شہدا پر سلامی پیش کی

کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کراچی جناب معین الدین وانی صاحب نے اپنے خطاب میں اس عزم کا اعادہ کیا کہ کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کراچی اسمگلنگ کے خلاف برسریپیکار رھتے ھوئے ملکی معیشت کو مستحکم کرنے اور ملکی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کی سرکوبی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتا رھے گ

Leave A Reply

Your email address will not be published.