سارم قتل کیس پولیس کی سفارش پر فارنزک بورڈ کا اجلاس اج ہوگا
نارتھ کراچی کے بیت الانعم اپارٹمنٹ میں 7 سالہ صارم کے مبینہ اغواء اور قتل کا کیس
پولیس کی سفارش پر بنائے گئے اعلیٰ سطح کے فارنزک بورڈ کی میٹنگ آج ہوگی
صارم کیس پر سر جوڑ کر بیٹھنے والے بورڈ کی سربراہی پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمعیہ سید کریں گی
چار رکنی بورڈ کیس پر اب تک سائنٹیفک بنیاد کی گئی تحقیقات کا از سر نو جائزہ لے گا
ماہر ڈاکٹرز اور فارنزک ایکسپرٹ پر مشتمل بورڈ پوسٹ مارٹم رپورٹ سمیت دیگر شواہد کا جائزہ لے گا
بورڈ ممبران کی میٹنگ میں ڈی این اے رپورٹ اور کیمیکل ایگزامن رپورٹس کے نتائج کی بھی جانچ ہوگی
بورڈ ممبران میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ریاض شامل
لیاقت یونیورسٹی ٹھٹھہ کے شعبہ فارنزک میڈیسن کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر پرویز مخدوم بھی بورڈ میں شامل
ڈاؤ میڈیکل کالج کے ہیڈ آف پیتھالوجی پروفیسر ڈاک نسیم احمد بھی بورڈ کاحصہ ہیں