ٹریفک حادثات کے واقعات گورنر سندھ نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا
کراچی میں بڑھتے ٹریفک حادثات ، شہریوں کی اموات
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط تحریر کردیا
گورنر سندھ کا چیف جسٹس سے واقعات پر نوٹس لینے کی اپیل
کراچی میں ڈمپر اور ٹینکرز کے حادثات میں خطرناک حد تک اضافہ انتہائی تشویشناک ہے۔ گورنر سندھ
24 مارچ کو ملیر ہالٹ پر دلخراش واقعہ پیش آیا
اس حادثے میں دونوں والدین اور ان کا نوزائیدہ بچہ جاں بحق ہوگئے
سابق چیف جسٹس سندھ اور سندھ ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کو 6 اور 14 فروری کو ٹریفک حادثات پر پہلے ہی خط لکھ چکا ہوں،کامران ٹیسوری