ملک میں عید کا چاند نظر آگیا
*پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی …..!!!*
ملک میں شوال کا چاند نظر آگیا، عید الفطر کل منائی جائے گی۔
شوال کےچاند کی رویت اور عیدالفطر کا باضابطہ اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مولانا عبد الخبیر آزاد نے کیا۔
مولانا عبد الخبیر آزاد کے مطابق ملک بھر سے چاند نظر آنےکی شہادتیں موصول ہوئیں -!!!’