سینٹرل جیل میں صدر پاکستان کی صحت یابی کے لیے دعائیں

0

سینٹرل جیل کی مدینہ مسجد میں صدر پاکستان ب آصف علی زرداری کی صحتیابی کے لیئے قرآن خوانی اور دعا کا اھتمام کیا گیا۔جس میں جناب محمد حسن سھتو ڈی آ جی جیل کراچی ریجن اور ایس ایس پی عبدل کریم عباسی بمہ جیل افسران نے شرکت کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.