پنجاب میں نئےکار واش اسٹیشنز بنانے پر پابندی عائد

0

*ممکنہ خشک سالی کے پیش نظر پنجاب میں نئےکار واش اسٹیشنز بنانے پر پابندی عائد

 

لاہور :—

پنجاب میں نئےکار واش اسٹیشنز بنانے پر پابندی لگادی گئی۔

محکمہ ماحولیات پنجاب کی جانب سے صوبے میں نئےکار واش اسٹیشنز بنانے پرپابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں نئےکار واش اسٹیشنز بنانے پرپابندی کے حکم پر عملدرآمد فوری ہوگا –

Leave A Reply

Your email address will not be published.