ملک بھر میں غیر قانونی مقیم باشندوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ .

0

مری میں افغان شہریوں کے ساتھ کاروبار، رہائش یا دکان کرائے پر دینے یا فروخت کرنے پر پابندی عائد-

راولپنڈی میں پولیس کا کریک ڈاؤن جاری، یکم اپریل سے اب تک 689 افغانیوں ہولڈنگ کیمپ منتقل کردیا گیا، تحویل میں لیے گئے 179 افغانی طورخم بارڈر پہنچا دیئے گئے-

پولیس حکام کا آپریشن بلاتعطل جاری رکھنے کا اعلان –

Leave A Reply

Your email address will not be published.