لیاقت اباد زیر تعمیر عمارت کی دیوار گرنے سے خاتون زخمی

0

کراچی ۔ لیاقت آباد بلاک 10 میں زیرتعمیر سات منزلہ عمارت کی دیوارگرنےسے خاتون زخمی ہو گئی.دیوار گرنے سے قریبی فلیٹس میں دراڑیں پڑ گئیں.زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کیا گیا علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ

 زیرتعمیر عمارت خلاف نقشہ۔بن رہی تھی. علاقے میں اشتعال پھیل گیا اور بلڈر کے خلاف ایکشن کامطالبہ کیا گیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.