کراچی:کراچی بار کے صدر عامر وڑائچ قاتلانہ حملے میں زخمی۔

0

کراچی:کراچی بار کے صدر عامر وڑائچ قاتلانہ حملے میں زخمی۔عامر وڑائچ کا کہنا ہے چھ لوگوں نے مجھ پر قاتلانہ حملہ کیا۔چھ کنال کے معاملہ سے ہم کبھی بھی پیچھے نہیں ہونگے۔ہمارا بارہ اہریل کو کنوینشن ہے اس میں بھی جاری رکھینگے۔اگر 72 گھنٹے میں چھ کنال بند نہیں کی پنجاب بارڈر بھی بند کریں گے ریلوے ٹریک بھی بند کریں گے.میں اس معاملے کی کوئی ایف ائی ار درج نہیں کراؤں گا.ہم اپنے مقصد سے نہیں ہٹیں گے اپ کو جو کرنا ہے کر لو ۔عامر وڑائچ کو زخمی حالت میں سول ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.