میرپورخاص میں احتجاج کے دوران کے ایف سی کو آگ لگادی۔

0

میرپورخاص میں احتجاج کے دوران KFC کو آگ لگادی۔

 

میرپورخاص میں احتجاج کے دوران مظاہرین ایم اے جناح روڈ پر واقع مشہور فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کے ایف سی KFC کے باہر مشتعل ہوگئے، مظاہرین نے پتھراؤ کرکے عمارت کی کھڑکیاں توڑ کر کے ایف سی کو آگ لگادی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.