کراچی :نارتھ کراچی پاور ہاؤس ڈمپر نے ایک شخص کو کچل دیا ۔ مشتعل افراد نے کئی ڈمپر نزر اتش کر دیے

0

کراچی :نارتھ کراچی پاور ہاؤس ڈمپر نے ایک شخص کو کچل دیا  دیا ۔ مشتعل افراد نے کئی ڈمپر نزر اتش کر دیے

نارتھ کراچی پاور ہاؤس کے قریب خاتون کو ڈمپر نے کچل دیا, کئی موٹر سائیکل سوار زخمی ،مشتعل افراد نے کئی ڈمپرز نذر آتش کردیے ، پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی ، واقعے کے بعد مذکورہ شہروں پر بدترین ٹریفک جام ہو گیا اور گاڑیوں کی طویل قطاریں بن گئیں

 

اطلاعات کے مطابق دیگر مقامات پر بھی ڈمپرز جلائے گئے ہیں تاہم اس کی تصدیق نہیں ہو سکی ۔یکے بعد ڈی کرے ڈمپرز نظر اتش کیے جانے کے حوالے سے شہر میں مزید کشیدگی کے خدشات ظاہر کیے گئے ہیںاور شہر کی سکیورٹی کو بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.