ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی کی حواللہہنڈی کے خلاف کریک ڈاؤن
ایف آئی اےکراچی نے لائٹ ہاؤس مارکیٹ کے علاقے میں چھاپہ مار کر دو ملزمان نعمان زبیر اورعبدالقادر ولد محمد یوسف کو گرفتار کرلیا
ملزمان حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث تھے۔
چھاپے اور تلاشی کے دوران 2,300,000 برآمد کیے گئے۔
ملزمان کے قبضے سےموبائل فونز اور لیپ ٹاپ بھی برآمد کیے گئے ہیں جن میں حوالہ ہنڈی سے متعلق چیٹس ہیں۔
نعمان زبیر اور عبدالقادر اور دیگر ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا ہے