ٹام اینڈ جیری کے ’اے آئی ورژن‘ نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

0

دنیا کے مقبول ترین کارٹون کی جوڑی ٹام اور جیری مصنوعی ذہانت کی دنیا میں داخل ہوگئی، مصنوعی ذہانت سے بنے نئے ٹام اینڈ جیری کارٹون کے چرچے ہورہے ہیں۔

ایک منٹ کی AI سے تیار کردہ ایپی سوڈ نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی اور نیا ورژن دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

کارٹون کا نیا ورژن مکمل طور پر اے آئی کے ذریعے صرف (ٹیکسٹ پرامپٹس) سے تخلیق کیا گیا ہے، اس مختصر اینیمیشن میں ٹام اور جیری کو نیویارک کے ایک دفتر میں روایتی شرارتیں کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جو کلاسک کارٹون کی یاد تازہ کر دیتی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.