وہاڑی کے قریب چھوٹا تربیتی طیارہ گر کر تباہ پائلٹ محفوظ رہا

0

*وہاڑی کے قریب چھوٹاطیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ ۔۔۔۔۔!!!*

 

چھوٹا طیارہ وہاڑی کے علاقے رتہ ٹبہ کے قریب گر کر تباہ ہوا تاہم واقعے میں طیارے میں سوار دونوں پائلٹ جان بچانے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس حکام کا بتانا ہےکہ دونوں پائلٹ پیرا شوٹ کے ذریعےطیار سے بحفاظت اتر گئے تھے -!!!’

Leave A Reply

Your email address will not be published.