سی ٹی ڈی کی کارروائی کالعدم ایس آر اے کا کارندہ گرفتار

0

سی ٹی ڈی سندہ کراچی کی میمن گوٹھ سچل کے علاقہ میں انفارمیشن بیسڈ آپریشن۔ کلعدم ایس ، آر ،اے ( SRA) کا دہشت گرد سجاد شر عرف ببلو ولد غلام عباس گرفتار۔ ملزم کے قبضہ سے غیر کانونی اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ملزم اس سے قبل بھی قتل ، اقدام قتل اور دھماکہ خیز مواد کے مقدمات میں گرفتار ہوچکا ہے۔ گرفتار ملزم کراچی و اندرون سندہ میں واقعہ حساس مقامات کی ریکی کر کہ اپنے دیگر ساتھیوں کو بتاتا تھا۔ ملزم سے کالعدم تنظیم سے وابسطہ دیگر دہشت گردوں کی معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔ ملزم کے خلاف سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کیا گیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.