کراچی میں گینگ وار کے 9 ملزمان گرفتار

0

ضلع کیماڑی کی پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 9 ملزمان کو گرفتار کیا ہے جن کا تعلق گینگ وار سے ہے۔ گرفتار ملزمان سے 50 کلو منشیات، 20 موٹر سائیکلیں اور 20 موبائل فون بھی برآمد ہوئے ہیں۔

اس حوالے سے ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی کا کہنا ہے کہ پولیس نے جہاں آباد میں ارشد پپو گروپ کے اڈے پر چھاپہ مار کارروائی میں یہ گرفتاریاں کی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ملزمان سے برآمد تمام موٹر سائیکلیں چوری کی ہیں۔ ملزمان موٹر سائیکلیں چوری کر کے منشیات خریدتے تھے۔

ایس ایس پی نے بتایا کہ ملزمان پر پہلے سے مقدمات ہیں اور وہ منشیات کا نیٹ ورک بھی چلاتے

Leave A Reply

Your email address will not be published.