ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی کی صدارت میں انسداد پولیو مہم کا اہم اجلاس

0

ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ڈی ایچ او ہیلتھ ، پولیو ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر ایاز اور دیگر بھی موجود تھے۔انسداد پولیو مہم کا ضلع وسطی میں پروگریس کا جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی طحہٰ سلیم نے کہا کہ ہماری پولیو ٹیم نے پورے ضلع میں بھرپور کام کیا۔ بچوں کو پولیو ویکسین ہر مہم میں پلانی ہوگی تاکہ پولیو فری شہر بنایا جاسکے۔ پولیو ایک خطرناک بیماری ہےجسکو صرف ویکسین سے ہی ختم کیا جاسکتا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.