پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر ایک ہی روز میں بھارتی فوج کے 2 کواڈ کواپٹر مار گرائے-
*پہلگام فالس فلیگ/پاک فوج نے ایک اور بھارتی کواڈ کواپٹر مار گرایا …..!!!*
پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر ایک ہی روز میں بھارتی فوج کے 2 کواڈ کواپٹر مار گرائے-
پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کے ستوال سیکٹر پر بھارتی فوج کا ایک اور کواڈ کاپٹر مار گرایا-
مار گرایا جانے والا کواڈ کاپٹر Phantom-4ہے-
اس سے قبل آج دن کو پاک فوج نے بھارتی 5 آسام رجمنٹ کا ایک اور کواڈ کا پٹر بھمبر کے علاقے مناور سیکٹر میں مار گرایا تھا -!!!’