کراچی :بدر کمرشل ہوٹل میں دو گروپوں میں تصادم علاقہ میدان جنگ بن گیا

0

کراچی :بدر کمرشل ہوٹل میں دو گروپوں میں تصادم علاقہ میدان جنگ بن گیا

 

کراچی ؛ڈیفنس بدر کمرشل میں ہوٹل پر دو گروپوں کے درمیان جھگڑا ، ہوائی فائرنگ کی گئی۔دونوں گروپوں کے افراد کا ایک دوسرے پر تشدد ، ہوٹل کا سامان بھی توڑ پھوڑ دیا ، پولیس حکام کے مطابق تشدد سے کچھ افراد معمولی زخمی ، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا .واقعے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا .

Leave A Reply

Your email address will not be published.