کراچی: سابق کرکٹر وسیم اکرم کا شاہد حیات پولیس ٹریننگ سینٹر سعیدآباد کا دورہ

0

کراچی: کمانڈنٹ شاہد حیات پولیس ٹریننگ سینٹر ایس ایس پی فداحسین جانوری نے وسیم اکرام کا استقبال کیا ۔ وسیم اکرم نے پولیس کالج اور دیگر شعبوں کا دورہ کیا ۔وسیم اکرم نے ٹریننگ سینٹر میں پودہ بھی لگایا ایس ایس پی فداحسین جانوری بے کہا وسیم اکرم کے نام سے نائٹ ٹورنمنٹ کرائیں گے، وسیم اکرم کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ایس ایس پی فداحسین جانوری

Leave A Reply

Your email address will not be published.