اسرائیل: جنگلات میں لگی آگ بےقابو ، عالمی امداد طلب، یوم آزادی کی تقریبات بھی منسوخ

0

تل ابیب :—

مقبوضہ بیت المقدس کے مضافات میں لگنے والی آگ بے قابو ہونے پر اسرائیل میں قومی ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جبکہ متاثرہ علاقوں کے رہائشیوں کو انخلا کا حکم بھی دے دیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ یہ آگ اسرائیل کی تاریخ میں لگنے والی اب تک کی سب سے بڑی آگ ہوسکتی ہے، حکام کے مطابق آگ صبح ساڑھے 9 بجے لگی جو تیز ہوا کے باعث پھیلتی چلی گئی – آگ جے کچ گھنٹوں بعد انے والے طوفان نے مزید صورتحال خوفناک کر دی ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ کچھ عرصے قبل لاس اینجلس میں لگنے والی جنگلات کی اگ نے تباہی مچائی تھی اور سب سے زیادہ نقصان ہوا چلنے والی تیز ہوانے کی تھی اور اور ایسا لگتا ہے کہ اسرائیل میں بھی اس طرح کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.