بھارتی شاہد افریدی سے پریشان یوٹیوب اکاؤنٹ بلاک ا
*بھارتیوں کی نیندیں حرام کرنے پر شاہد آفریدی کا یوٹیوب اکاؤنٹ بلاک …..!!!*
پہلگام میں جھوٹا ڈرامہ رچانے اور اپنی فوج کی ناکامی پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش کے بعد بیانات سے بچنے کیلئے بھارت نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا یوٹیوب اکاؤنٹ بلاک کردیا-
مودی حکومت اور بھارتی فوج کی ناکامی پر آفریدی نے سوال اُٹھایا تھا کہ وہاں پر پٹاخہ بھی پھٹ جائے تو پاکستان پر الزام لگادیا جاتا ہے، مقبوضہ کشمیر میں 8 لاکھ بھارتی فوج ہونے کے باوجود یہ واقعہ ہوگیا اس کا مطلب تم نالائق اور نکمے ہو جو لوگوں کو سکیورٹی نہیں دے سکے -!!!’