ایف ائی اے کی کاروائی امریکی ڈالر کی غیرقانونی خرید و فروخت میں ملوث ملزم گرفتار

0

کراچی ۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کی کارروائی ، سہراب گوٹھ بس کوئٹہ بس ٹرمنل پر سے ملزم نیاز محمد گرفتار ۔ ایف آئی اےحکام کا کہنا ہے کے گرفتار ملزم امریکی ڈالرز کی غیر قانونی خرید و فروخت میں ملوث پایا گیا ہے۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے تینتیس 33 ہزار امریکی ڈالر اور ایک موبائل فون قبضے میں لے لیا گیا۔ گرفتار ملزم کیخلاف غیر ملکی کرنسی کی غیر قانونی خرید و فروخت کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.