*پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل کا تجربہ ،آئی ایس پی آر*
*پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل کا تجربہ ،آئی ایس پی آر*
*ابدالی ہتھیاروں کا نظام 450 کلومیٹر تک کامیابی سے ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے.*
*یہ میزائل تجربہ “انڈس” مشق کا حصہ ہے*
*تجربہ کا مقصد فوج کی پیشہ ورانہ تیاریوں کو یقینی بنانا تھا اہم تکنیکی پیرامیٹرز بشمول جدید نیوی گیشن سسٹم کو یقینی بنانا تھا۔*