بھارتی پنجاب میں خاتون سمیت دو افراد جاسوسی کے الزام میں گرفتار

0

بھارتی پنجاب میں دو افراد کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں افراد کو مبینہ طور پر پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں افراد پر پاکستانی سفارت خانے کے ایک اہلکار کے لیے جاسوسی کا الزام ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ملزم پر بھارتی فوج کی نقل و حرکت کی معلومات لیک کرنے کا الزام ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق جاسوسی کے الزام میں گرفتار ان دو افراد میں ایک خاتون شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.