سندھ طاس معاہدے میں معطلی کی کوئی گنجائش نہیں، صدر ورلڈ بینک

0

 

 

ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے میں یکطرفہ معطلی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ تاہم باہمی اتفاق سے معاہدہ معطل یا اس میں ترمیم کی جا سکتی ہے۔

عالمی بینک کے صدر کا یہ بھی کہنا تھا کہ ورلڈ بینک اس معاہدے میں ثالث نہیں بلکہ صرف سہولت کار کے طور پر موجود ہے۔ یہ معاہدہ دو ممالک پاکستان اور بھارت کے درمیان ہے اور اس سے متعلق فیصلہ بھی دونوں ممالک نے مل کر ہی کرنا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.