شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف، جیل سے اسپتال منتقل
*لاہور: شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف، جیل سے اسپتال منتقل، شاہ محمود قریشی کے وکیل نے بتایا کہ دل میں تکلیف کے باعث ان کے مؤکل کو پی آئی سی منتقل کر دیا گیا، شاہ محمود کو نماز فجر کے بعد پی آئی سی منتقل کیا گیا، جیل انتظامیہ نے شاہ محمود قریشی کے اہل خانہ کو بھی اطلاع دے دی ہے۔*