انڈیا نے پاکستان کا پانی روکا تو ’نتائج‘ دہائیوں طویل ہوں گے: ڈی جی آٸی ایس پی آر

0

انڈیا نے پاکستان کا پانی روکا تو ’نتائج‘ دہائیوں طویل ہوں گے: ڈی جی آٸی ایس پی آر

 

پاکستانی فوج نے خبردار کیا ہے کہ اگر انڈیا نے دریائے سندھ کا پانی روکا تو دہائیوں طویل ’نتائج‘ ہوں گے۔

 

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل احمد شریف نے ایک جریدے کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ ’اگر پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش کی گئی تو اس کے ’نتائج‘ دنیا دیکھے گی اور ان کو سالوں بلکہ دہائیوں تک محسوس کیا جائے گا۔‘

Leave A Reply

Your email address will not be published.