خضدار میں اسکول بس پر فتنۃ الہند کے حملے کے مزید 2 طالب علم شہید ہوگئے

0

 

 

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے طالب علم 13 سالہ حیدر اور 12 سالہ ملائیکہ منگل کو خضدار میں اسکول بس پر فتنۃ الہند کے حملے میں شدید زخمی ہو ئے تھے، تاہم زخموں کی تاب نہ لاکر شہید ہوگئے۔

 

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق طالب علم حیدر اور ملائیکہ کی شہادت کے بعد واقعے میں شہید طلبہ و طالبات کی تعداد 6 ہوگئی ہے، شہدا میں 5 طالبات اور ایک طالب علم شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.