انٹر نیشنل ٹیکس بل پر اختلافات کے بعد ایلون مسک نے ٹرمپ کی حکومت سے استعفیٰ دے دیا By Atif Raza On مئی 29, 2025 0 Share *خود کو ٹرمپ کا ’پہلا دوست‘ قرار دینے والے شخص کا جانا غیر متوقع فیصلہ، 130 روزہ مدت کل ختم ہورہی تھی، ٹرمپ کو آگاہ بھی نہیں کیا، فیصلہ ’سینئر اسٹاف کی سطح‘ پر کیا گیا*