کراچی :شہر کے مختلف علاقوں سے چھ افراد کی لاشیں برامد

0

کراچی: مختلف علاقوں سے نامعلوم افراد کی 6 لاشیں برآمد*

 

کراچی کے مختلف علاقوں سے آج اب تک نامعلوم افراد کی 6 لاشیں ملی ہیں۔

 

یہ بات ایدھی فاؤنڈیشن کے ترجمان نے جاری کیے گئے بیان میں بتائی ہے۔

 

ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق ان چاروں مرنے والوں کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

 

ایدھی فاؤنڈیشن کے ترجمان نے بتایا ہے کہ تمام میتوں کو ایدھی ہوم سہراب گوٹھ کے سرد خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ لاشیں سائٹ ایریا، گارڈن، ناردرن بائی پاس اور پورٹ قاسم سے ملی ہیں۔

 

حکام کے مطابق لانڈی مرتضی چورنگی اور عوامی کالونی سے بھی دو افراد کی لاشیں برامد کی گئی جنہیں ضابطے کی کاروائی کے بعد سرد خانے منتقل کر دیا گیا دوسری جانب چھیپا

Leave A Reply

Your email address will not be published.