اہم خبر پاکستان کشمیر کو کبھی نہیں چھوڑے گا ۔فیلڈ مارشل سید اصف منیر By Atif Raza On مئی 29, 2025 0 Share راولپنڈی :— فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کو یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ پاکستان کشمیر کو کبھی نہیں چھوڑے گا اور یہ مسئلہ ہمیشہ زندہ رہے گا –