حکومت نے عید کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

0

*وزیراعظم نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کی منظوری دے دی …..!!!*

 

وزیراعظم شہباز شریف نے عید قرباں کے موقع پر تعطیالت کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ پر 6 سے 9 جون تک چار دن کی تعطیلات ہوں گی، کابینہ ڈویژن کچھ دیر میں نوٹیفکیشن جاری کرے گا -!!!’

Leave A Reply

Your email address will not be published.