حکومت پاکستان نے بلوچستان میں تمام دہشت گرد تنظیموں کو فتنہ الہندوستان کا نام دے دیا
وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث تمام دہشت گرد تنظیمیں فتنہ الہندوستان کہلائی جائیں گی۔یہ نام ان دہشت گرد تنظیموں اور انکے سرپرست ہندوستان کے اصل نظریہ، عزائم اور مقاصد کو اجاگر کرتا ہے،