کراچی میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

0

*کراچی میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے*

 

*زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی*

 

سندھ کے دارالحکومت کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

 

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔

 

زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کراچی کےعلاقے قائد آباد کے نزدیک تھا۔

 

زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.