ٹک ٹاکر کے قاتل کی تصویر منظر عام پر آگیی

0

ثنا یوسف کے قاتل عمر حیات عرف کاکا کی تصویر منظر عام پر آ گئی ہے۔

عمر حیات کا کہنا ہے کہ میں ثنا یوسف سے حد سے زیادہ محبت کرتا تھا، لیکن وہ اسے خاطر میں نہیں لاتی تھی، جس کے باعث وہ جنون میں مبتلا ہو کر یہ انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور ہوا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.