مکہ مکرمہ: وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

0

 

 

*پاکستانی وفد کے لیے خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھولا گیا۔*

 

*وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے وفد کے ہمراہ خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے اور آپریشن بنیان مرصوص کی عظیم فتح پر اللہ کا شکر ادا کیا۔*

Leave A Reply

Your email address will not be published.