اسرائیل کا تہران سمیت کئی شہروں پر کروز میزائلوں سے نیا حملہ، 40 مقامات کو نشانہ بنایا
اسرائیل کے ایران پر تازہ حملے، ایران میں زیر زمین میزائل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
اسرائیلی فوج کی جانب سے ہرمزگان، کرمانشاہ، مغربی آذربائیجان، لرستان، خوزستان میں اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے
اسرائیل نے تہران اور بندر عباس سمیت کئی ایرانی شہروں کو کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے آج نیا حملہ کرتے ہوئے تہران سمیت دیگر شہروں پر کروز میزائلوں سے حملہ کیا جس کے بعد ایرانی دفاعی نظام حرکت میں آگیا۔
دوسری جانب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن ہایو نے کہا ہے کہ آیت اللہ کی حکومت ہر جگہ نشانہ ہو گی اور ایران پر جاری رکھے جائیں گے۔