آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی عائد
سندھ حکومت کی پلاسٹک شاپنگ بیگز سے متعلق صنعتوں اور دکانداروں کو دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آج سے صوبے بھر میں پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی ہوگی۔
سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ ان پابندی کا اطلاق صرف اعلانات تک محدود نہیں بلکہ اس بار سخت کارروائی کے واضح احکامات جاری ہوچکے ہیں