ایران کبھی سرنڈر نہیں کریگا، امریکی فوجی کارروائی کے سنگین اور ناقابل تلافی نتائج ہونگے، خامنہ ای

0

 

 

ایرانی سپریم_لیڈر نے قوم سے خطاب میں کہا امن یا جنگ ایران پر مسلط نہیں کی جاسکتی، ہم نہ مسلط کی گئی جنگ کو قبول کرتے ہیں اور نہ مسلط کیے گئے امن کو قبول کریں گے۔ دجالی ریاست پر رحم نہیں کیا جائے گا، اس را_ئیل کو سنگین غلطی کی سزا ملے گی،

Leave A Reply

Your email address will not be published.