باجوڑ میں بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر، پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید، 10 زخمی

0

باجوڑ میں بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر، پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید، 10 زخمی

*شہید ہونے والوں میں اسسٹنٹ کمشنر ناواگئی فیصل سلطان بھی شامل*

*صوبیدار نور حکیم،پولیس اہلکار رشید،تحصیلدار وکیل،ایک شہری بھی شہید*

*دھماکے میں سرکاری گاڑی کو نشانہ بنایا گیا،پولیس کا کہنا ہے کہ بم دھماکا تحصیل خار کے علاقے صدیق آباد پھاٹک میں ہوا*۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا،تحقیقات جاری ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.