لیاری بغدادی میں گرنے والی رہائشی عمارت کے حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی۔
کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں گرنے والی رہائشی عمارت کے حادثے میں جاں بحق افراد کی تعدد 26 ہوگئی۔*
*ترجمان ریسکیو کے مطابق ملبے تلے اب بھی متعدد افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے، یسکیو آپریشن اب بھی جاری ہے۔*