ہانیہ عامر کی فلم ’سردار جی 3‘ کی باکس آفس پر دھوم مچ گئی

0

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی پنجابی ہارر کامیڈی فلم ’سردار جی 3‘ نے ریلیز کے پہلے ہفتے میں دنیا بھر سے 33 کروڑ روپے کا شاندار بزنس کر کے باکس آفس پر دھوم مچادی۔

ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی جوڑی کو غیر ملکی سطح پر بیحد پذیرائی ملی، اگرچہ بھارت میں پہلگام واقعے کے بعد پاکستانی فنکاروں پر پابندی کے باعث فلم کو ریلیز نہیں گیا گیا تھا لیکن اس کے باوجود فلم نے لاہور، دبئی، اور برطانیہ سمیت دنیا بھر میں ناظرین کے دل جیت لئے -!!!’

Leave A Reply

Your email address will not be published.