ہاؤس ڈے کے قریب خطرناک ٹریفک حادثہ چار افراد جانباک

0

کراچی()

ہاکس بے گدا گاڑی چوک اور سپر ہائی وے نیو سبزی کے قریب ٹریفک حادثات کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہو گئے،جان بحق ہونے والوں میں باپ اور اس کی دو معصوم بچیاں شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں متوفی یوسف کی اہلیہ اور دو معصوم بچے اور متوفیہ خاتون کی دو بچیاں شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق ماڑی پور کے علاقے ہاکس بے روڈ گداگاڑی چوک کے قریب منگل کی صبح 8 بجے کے قریب ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں اور 5 افراد زخمی ہوگئے،

اطلاع ملنے پر پولیس اور فلاحی ادارے کا رضا کار موقع پر پہنچے حادثے میں جان بحق وہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا کیا،ہیڈ محرر ماڑی پور خالد بلوچ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 45 سالہ خاتون خالدہ زوجہ محمد کاشف ، 45 سالہ یوسف ولد دین ڈوگر ، 7سالہ متوفی یوسف کی بیٹی زینب، متوفی یوسف کی 10 سالہ بیٹی عائشہ شامل ہیں ،جبکہ زخمیوں میں متوفی یوسف کی اہلیہ صباء ، 2 بچیاں 11 سالہ فاطمیہ اور 5 سالہ بیٹا حسین شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں متوفیہ خالدہ کی دو

سحر اور یونشہ بھی شامل ہیں، ہیڈ محرر ماڑی پور خالد بلوچ کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے سبب پیش ایا اور کار ڈرائیور سے بے قابو ہوتے ہوئے فٹ پاتھ سے جا ٹکرائی ہاتھ سے میں جاں بحق ہونے والا میں شامل افراد کا تعلق کراچی کے علاقے سرجانی اور پنجاب سے تھا جو اپنے رشتہ داروں کے گھر پنجاب سے سرجانی شادی میں شرکت کرنے کے لیے ائے ہوئے تھے اور سمندر کی سیر کرنے کی غرض سے نکلے تھے اور سمندر دیکھنے کے بعد واپس اپنی منزل کی جانب سرجانی جا رہے تھے کہ حادثہ رونما ہو گیا تاہم پولیس نے ضابطے کی کاروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کر دی جبکہ زخمیوں میں شامل دو خواتین کی حالت تشیوناک بتائی جاتی ہے ان میں وہ لڑکی بھی شامل ہے جس کی شادی کی تقریب کراچی سرجانی ٹاؤن میں سرانجام ہونا تھی۔ علاؤہ ازیں

 

 

سپر ہائی وے صنعتی ایریا کے علاقے نیو سبزی منڈی فروٹ گیٹ کے قریب ٹرالر اور شہ زور ٹرک میں تصادم تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے ، ایمبولینس کے ذریعے متوفی کی لاش اور زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، اسپتال میں 39 سالہ انجہانی کی شناخت گیان اور زخمیوں کی شناخت

عطا محمد ولد فقیر،

پربو ولد دیلو ،جبک

،38 سالہ شخص کی شناخت فوری طور پر نہیں ہوسکی، تاہم پولیس نے انجہانی کی لاش ضابطے کی کاروائی کے بعد سرخانے منتقل کرا دی جبکہ زخمیوں کو اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے پولیس نے ٹرالر اور شہہ زور ٹرک اپنی کر لیا اس حوالے سے پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.