ایمرجنسی نافذ*راولپنڈی، چکوال اور دیگر علاقوں میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال، پاک فوج طلب کرلی گئی
ایمرجنسی نافذ*راولپنڈی، چکوال اور دیگر علاقوں میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال، پاک فوج طلب کرلی گئی*
*راولپنڈی ، موسلادھار بارش نالہ لئی کے اطراف خطرے کے سائرن بجا دیے گئے*
*نالہ لئی میں گوالمنڈی کے مقام پر پانی کی سطح 21 فٹ سے بڑھ گئی*
*دیہی علاقوں کے بعد راولپنڈی کے بیشتر شہری علاقے بھی بارش کے پانی میں ڈوب گئے، پانی گھروں کے اندر داخل ہو گیا۔گھروں کی کھڑکیاں تک بارش کے پانی میں ڈوبی ہوئی ہے۔*